

Loading content...
اس لئے 3محرم 61ہجری 2اکتوبر 680عیسوی کی صبح تقریباً 8بجے کے قریب یہ کاروانِ راہِ توحید اپنی منزلِ مجید پر پہنچ گیا، بعض روایات میں ہے کہ دو محرم کو سفر مسلسل جاری رکھا گیا اور 15گھنٹے کے مسلسل سفر کے بعد 3محرم کی رات کو یہ کاروان تسلیم و رضاکربلا میں وارد ہوا اوریہاں پہنچ کر پاک مخدومہ سین صلوات اللہ علیھا نے تین محرم کا چاند دیکھا تھا،اس لئے آج تک شیعہ قوم 3تاریخ کے چاند کو منحوس تصور کرتی ہے، کئی محققین کی رائے یہ ہے کہ 3محرم کا چاند قصر بنی مقاتل پر دیکھا گیا اور اگلے دن پہلے پہریہ پاک قافلہ کربلا معلی پہنچا (واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار