

Loading content...
صاحبانِ مقاتل یہ بھی لکھتے ہیں کہ اس مقام پر ایک شیر ببر بھی قافلے پاک کے استقبال کیلئے آیا اور پھر کربلا معلی تک مسلسل ساتھ رہا، میں اس کے بارے میں شام غریباں کے واقعات میں تفصیل کے ساتھ عرض کروں گا… (R_279)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار