

Loading content...
صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام جس وقت رہیمیہ سے روانہ ہوئے تو قطقطانیہ کے شہر کی مشرقی طرف 10کلومیٹر کے فاصلے سے اور نجف اشرف سے مغرب کی طرف 30کلومیٹر کے فاصلے سے آکر گزرے، آج جو شہر طقطقانیہ ہے اس کا قدیم نام قطقطانیہ تھا اور یہ نجف اشرف سے 40کلومیٹر مغرب کی جانب تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار