

Loading content...
اگرکوئی صورت ہو تو بہتریہ ہے کہ آپ واپس اپنے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حرم میں پاک پرداہ داران ِتوحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو لے جائیں کیونکہ آپ کے ہر راستے کے سامنے تلواروں اور نیزوں کی باڑ لگی ہوئی ہے، مجھے تو یہی مناسب لگتا ہے کہ آپ کسی صورت بھی واپس تشریف لے جائیں ،شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا جزاک اللہ آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے، کاش یہ قابل عمل بھی ہوتا، ہماری شہادت امر محتوم ہے، ہم نے ہر حال میں شہید ہونا ہے اور یہ ازل کا وعدہ ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار