

Loading content...
اے کوفی بھائی اگرآپ مدینہ آتے تو خدا کی قسم ہم آپ کو جناب جبرائیل کی آمد اور نزول وحی کے وہ آثار دکھاتے کہ آپ کو علم ہوجاتا کہ کیسے وحی نازل ہوتی تھی؟، ہم آپ کو جنابِ جبرائیل کے نقش قدم تک دکھاتے کہ آپ کو یقین ہوجاتا کہ ہمارے گھر سے کس طرح وحی و اِلہام کے چشمے جاری ہوتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار