

Loading content...
میں نے دیکھا کہ ُاس وقت وہ شہنشاہ یمنی قالین پر تکیہ لگا کر تشریف فرما تھے، آدابِ شاہی بجا لانے کے بعد میں کھڑا ہو گیا ،انہوں نے مجھے بیٹھنے کا حکم فرمایا میں بیٹھ گیا پھر اس کے بعد میں نے عرض کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار