

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام منزل واقصہ سے مغیثہ کی طرف روانہ ہوئے مگر جناب حر علیہ السلام کی مزاحمت کی وجہ سے المغیثہ تک نہیں پہنچ سکے بلکہ ذوحسم کے صحرائی پہاڑوں میں قیام فرمایا،پھر دو محرم کو اس مقام سے روانہ ہوکر قادسیہ یا کوفہ کی طرف جانے کی بجائے شمال مغربی صحرا میں رہیمیہ اور قطقطانیہ کی طرف مصروفِ سفر ہوئے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار