

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریں کہ جناب حر علیہ السلام کی قربانی کا ثمر اب تو ان کی جھولی میں ڈالا جائے،معظمہ کونین صلواة اللہ علیہا کا پاک گھر آباد ہو، ان کی خوشیاں جناب حر علیہ السلام بھی اپنی آنکھوں سے دیکھیں ، تمام مومن مل کر اپنے شہنشاہ امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی پاک بارگاہ میں عرض کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار