

Loading content...
کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ ذرا خیام کی طرف سے آتے ہوئے بین تو سنو کہ ہماری بہنیں صلوات اللہ علیہین آپ کی شہادت پر بین کر رہی ہیںاور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ وہ تو آپ کو بھائی کہہ کر پکار رہی ہیں ، کیا آپ کی تشفی کیلئے اتنا کافی نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار