

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جناب حر علیہ السلام کی پیشانی پر رومال باندھا تو خون رک گیا، اُس وقت جناب حر علیہ السلام نے ایک بار آنکھیں کھولیں تو کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے رخ انور پر نظر پڑی، عرض کیا آقاؐکیا میرے جرائم معاف ہوگئے ہیں میں تو بہت گنہگار تھا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار