

Loading content...
شاہ اسماعیل صفوی نے کہا چلو ان کی بھی زیارت کرلیتے ہیں، ان کے ہمراہ ایک مولوی صاحب تھے، اس نے کہا کہ جناب یہ مہمان وہ ہیں کہ جنہوں نے بہت سی گستاخیاں بھی کی تھیں اورامکان یہ ہے کہ اُن کی گستاخیوں کی توبہ قبول نہیں کی گئی ہو گی اور نہ ہی ہو سکتی ہے کیونکہ انہوں نے کوئی تھوڑا جرم تو نہیں کیا تھا کہ معاف ہو جاتا، کربلا معلی میں امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کو لے آنے کے موجب یہی جناب حر ہی تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار