

Loading content...
اُس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی حبیب میں سے اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے دست مبارک کا بنا ہوا ایک رومال نکالا اور وہ جناب حر علیہ السلام کی پیشانی کے زخم پر باندھ دیا، جس کی وجہ سے وہ ابلتا ہواخون فوراً رک گیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار