

Loading content...
جناب حر علیہ السلام رجز بھی پڑھ رہے تھے اور مسلسل تلوار بھی چلا رہے تھے اور جس طرف رُخ کرتے دشمن میدان چھوڑ کر بھاگنے میں ہی اپنی عافیت سمجھتا ،اِس کے بعد ملعونوں نے ان سے خوفزدہ ہو کر ان پر تیروں کی بارش کر دی …(R_272)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار