

Loading content...
ایوب بن مسرح ملعون کہتا ہے کہ جس وقت میں نے اس راہوار کا حسن اور جنگ دیکھی تو میرے دل میں حسد کی آگ بھڑکی اور میں ایک کھجور کے ساتھ چھپ کر بیٹھ گیا جس وقت یہ راہوار دشمن کو پچھاڑتا ،گراتا اورقدموں کے نیچے روندتا ہوا میرے قریب سے گزرا تو میں نے اس کے شکم میں ایک تحفہ پیش کیا جس کی وجہ سے وہ راہوار زمین پرآ گرا ، میں نے دیکھا کہ جناب حر علیہ سلام بھی اس کے ساتھ ہی زمین پر گرے مگر فوراً اٹھے اور انہوں نے دوبارہ ایک اور انداز میں رجز پڑھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار