

Loading content...
جس وقت ان کی تلوار ملعونوں کے سروں پر موجود خو د سے ٹکراتی تھی تو کچھ ایسی ہی آواز پیدا ہوتی تھی ایوب بن مسرح روایت کرتا ہے کہ میں نے جناب حر علیہ السلام کے راہوار کو فوج کے درمیان مصرفِ جولاندیکھا،(جناب حر کے راہوار کی عکاسی میرے پاک مرشد سید الشعرا محمد جعفر الزمان نقوی البخاری دام ظلہ تعالیٰ نے بے انتہا خوبصورت انداز میں کی ہے وہ فرماتے ہیں کہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار