

Loading content...
او بزد لو! اگر جرأت ہے تو کوئی مقابلے میں آؤ اور اگر تم سمجھتے ہو کہ میں ان تیروں سے خوفزدہ ہو جائوں گا تو یہ تمہاری غلط فہمی ہے کیونکہ کسی چیز سے ڈرنا تو میرے شیرِ مادر میں بھی شامل نہیں ، یہ فرماکر آپ نے لشکر ِملعون پر حملہ کردیا، ہزاروں تلواروں کے درمیان ان کی تلوار کی ضرب نے بازارِ آہنگراں کا سماں پیدا کردیا یعنی جس طرح لوہاروں کے بازار میں ارن پر ودانوں یعنی ہتھوڑے برسنے سے آواز پیدا ہوتی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار