

Loading content...
جس وقت ابن سعد ملعون نے یہ کیفیت دیکھی تو اس نے تیر اندازوں کو حکم دیا کہ اس سے پہلے کہ یہ لشکر پردوبارہ حملہ کردیں تم لوگ ان پر تیروں کی بارش کر دو، دشمن کی اس بزدلی پر جناب حر علیہ السلام مسکرائے اور پھر فوج کو للکار کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار