

Loading content...
صفوان ملعون کے تین بھائی اپنے اپنے گھوڑوں پر سوار اپنے بھائی کی جنگ دیکھ رہے تھے، جس وقت یہ ملعون فی النار ہوا تو تینوں بھائیوں نے اپنے گھوڑے آگے بڑھائے اور اپنے بھائی کے انتقام کی خاطر تینوں نے مل کر حملہ کر دیا ،ان میں سے جو ملعون سب سے آگے تھا اس آتے ہوئے ملعون کی جانب جناب حر نے اپنا گھوڑا دوڑایا اور اُس ملعون کو کمر بند سے پکڑ کر ہوا میں بلند کیا اور پھر اُسے زمین پر دے مارا اس کی ہڈیوں کی ایسے آواز آئی کہ جیسے کسی مکان کا شہتیر ٹوٹتا ہے اور اُس کی آواز آتی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار