

Loading content...
حصین ملعون نے کہا اگر تم جواں مرد ہو تو پھر جناب حر علیہ السلام کو للکارو، میں فوجوں کو واپس بلاتا ہوں، اس ملعون نے جواب دیا ٹھیک ہے تم فوجوں کو واپس بلائو میں جنگ کیلئے تیار ہوں، حصین ملعون نے اپنے منادی کے ذریعے فوج کو واپس بلایا اور یزید بن سفیان اپنا گھوڑا دوڑا کر جناب حر علیہ السلام کے سامنے آگیا… (R_270)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار