

Loading content...
تمام کوفی ان کی شجاعت سے آشنا تھے اس لئے کوئی بھی ان کے سامنے نہیں آیا بلکہ سب اپنے اپنے مقام پر کھڑے رہے، یہ بار بار للکارتے رہے کہ کوئی ہے جو میرے مقابلے میں آئے مگر کوئی نہیں آیا، جس وقت انہوں نے دشمن کی یہ بزدلی دیکھی تو پھر انہوں نے خود ہی بڑھ کر یزیدی لشکر پر حملہ کردیا… تاریخ بتاتی ہے کہ دشمنوں کے خون کے فواروں کی وجہ سے ان کا سارا لباس خون آلود ہو گیا اور ان کا گھوڑا بھی دشمنوں کے خون میں کچھ اس طرح غلطان تھا کہ اِس کی کنپٹیوں سے بھی خون کی دھاریں بہہ رہی تھیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار