

Loading content...
خطبہ دینے کے بعد دونوں بھائی واپس آگئے پھرجناب علی بن حر علیہ السلام کوجنگ کے لئے بھیجا گیا اس کے بعد جس وقت ان کی لاش آئی تو اس وقت جناب مصعب علیہ السلام نے جناب حر علیہ السلام سے کہا کہ اب آپ مجھے جنگ کی اجازت لے کر دیں مگر جناب حر علیہ السلام نے فرمایا کہ نہیں اب میری باری ہے، یہ کہتے ہوئے وہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے اور سرقدموں پر رکھ کر سلام عرض کیا اور میدان میں تشریف لے آئے اور یہاں آکر لشکر ملعون کے سامنے رجز پڑھتے ہوئے فرمایاکہ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار