

Loading content...
جس وقت جناب مصعب علیہ السلام جناب حر علیہ السلام کے قریب پہنچے توانہوں نے جناب حر علیہ السلام کو مبارک دی کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے کہ آپ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی فوج میں شامل ہوگئے اور میں بھی آپ کے ساتھ شامل ہونے کیلئے آیا ہوں، دراصل پہلے میں اپنے پردہ داروں کی حفاظت کے پیش نظر ادھر رک گیا تھا، اب انہیں اپنے قبیلہ والوں کے سپرد کر کے آپ کے ساتھ شامل ہوگیا ہوں، اب ہم دونوں بھائی لشکر ملعون کے ساتھ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں جنگ کریں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار