

Loading content...
میں جناب حر بن یزید ریاحی علیہ السلام کے بارے میں عرض کررہا تھا کہ وہ سب سے پہلے میدان جنگ میں گئے تھے اور انہوں نے جاکر عمر ابن سعد ملعون کو مخاطب کر کے ایک بلیغ خطبہ دیا تھا، اس وقت جناب مصعب بن یزید ریاحی یعنی جناب حر علیہ السلام کے چھوٹے بھائی نے اپنا گھوڑا آگے بڑھایا، عمر ابن سعد ملعون نے یہ سمجھا کہ یہ بھائی سے جنگ کرنے کیلئے جا رہا ہے، اس لئے اس نے داد دی اور کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار