

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ جناب حر علیہ السلام کو اپنے جوان فرزند کی دوبارہ خوشیاں نصیب ہوں، یہ اپنے لعل کو جوانی کے معراج پر فائز دیکھیں، ان کی شادی کے شگن ہوں، ان کی اولاد سے گھر میں مسرت کی کلیاں کھلتی ہوئی نظر آئیں، ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلد تشریف لے آئیں اور ان پر کئے گئے تمام مظالم کا انتقام لیں ،سب مل کر دعا کریںکہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار