

Loading content...
یہ سجدہ ریز ہو کر گڑگڑا کر یہ دعا کر رہے تھے ادھر مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام لاش اٹھوا کرجس وقت خیام کے دروازے پر پہنچے تو جناب حر کی دعا مستجا ب ہوئی اُدھر جوان کی روح نے پرواز کیا اِدھر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے مڑ کرجناب حر علیہ سلام کو دیکھا اور مسکرا تے ہوئے فرمایا اے حر سلام االلہ علیہ آپ کی دعا مستجاب ہو گئی ہے ،بیٹا آپ کو دعا دے رہا تھا ، اُس وقت جناب حر علیہ السلام ایک بار پھر شکرادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار