

Loading content...
جناب حر علیہ السلام نے جس وقت یہ منظر دیکھا تو گھبرا گئے اور آکر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے قدموں میں گر گئے اور روتے ہوئے عرض کیا آقا یہ غلام زادہ ہے اوراُدھر ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا کی پاک شہزادیاں ہیں، یہ ابھی زندہ ہے اس لئے یہ مناسب نہیں کہ اِس غلام کے بیٹے کو اتنا بڑا اعزاز بخشا جائے، ہم اس قابل ہرگز نہیں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار