

Loading content...
ہمارے مسلک کے ایک عظیم عالم ربانی ومجتہد وفقیہ تھے جناب مولوی ہدایت حسینؐ نجفی (نوراللہ مرقدہ)… وہ بیان فرماتے تھے کہ کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام فوراً میدان میں تشریف لے آئے اور آکر جناب حر علیہ السلام کے نوجوان بیٹے کی لاش اٹھائی جناب حر علیہ السلام اور باقی اصحاب نے بھی لاش اٹھانے میں شرکت کی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار