

Loading content...
یہاں یہ عرض کرتا چلوں کہ جناب حر علیہ السلام عین جنگ کے وقت آکر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ شامل ہوئے تھے اس لئے ان کے پردہ داروں کے خیام ظالمین کے خیام کے ساتھ لگے رہے تھے اور وہ پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے خیام میں نہیں آسکتے تھے، آپ نے جناب حر علیہ السلام کی زوجہ کے بارے میں سنا ہوا ہے کہ وہ شام غریباں پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کیلئے پانی وطعام لے کر آئی تھیں کیونکہ وہ ظالمین کے خیام میں تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار