

Loading content...
انہوں نے رجز پڑھی تو اس کے بعد لشکر کفار میںسے کئی جوان باہر آئے ، اِنہوں نے اپنی تلوار کی دھار کو سرخرو کرتے ہوئے ان کے سر اڑا دیئے ،آخر فوجِ اشقیاء نے اجتماعی حملہ کیااور انہوں نے ملاعین کی اس آتی ہوئی فوج ظلمت موج پر جوابی حملہ کر دیا، کئی ملاعین کو واصل جہنم کیا پھر خود شدید زخمی ہو کر انہوں نے زین چھوڑ دی، زین چھوڑتے وقت انہوں نے آواز دی پاک شہزادہ علیہ الصلوات والسلام غلام کا آخری سلام قبول فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار