

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اجازت عطا فرمائی، یہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے قدم چوم کر گھوڑے پر سوار ہوئے، جناب حرعلیہ السلام نے رکاب پکڑ کر بیٹے کو سوار کیا، پیشانی پر بوسہ دے کر فرمایا فی امان اللہ، یہ میدان میں آئے اور انہوں نے میدان میں آ کر اپنے رہوار کو روکا اور لشکر کفار سے مخاطب ہو کر رجز پڑھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار