

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جناب حرعلیہ السلام اپنے بیٹے کو ساتھ لے کر شبیہہ پیغمبر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں آئے اور عرض کیا اپنے اس غلام کوآپ خود اجازت لے کر دیں، پاک شہزادہ علیہ الصلوات والسلام ان کو ساتھ لے کر پاک باباعلیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے اور سر جھکا کر عرض کیا باباؐ جان انہیں اجازت عطا فرمائیں یہ ہمیں سفارش بنا کر لائے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار