

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ مؤرخین وصاحبان مقاتل میں یہ اختلاف ہے کہ اصحاب میں سے پہلا شہید کون ہے؟ کچھ جناب عبداللہ ابن عمیرعلیہ السلام کو اور کچھ جناب علی بن حرعلیہ السلام کو پہلا شہید لکھتے ہیں، حقیقت مالک ذات ہی بہتر جانتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار