

Loading content...
الغرض جناب حر علیہ السام نے کوفیوں اور شامیوں پر اتمام حجت کی اور واپس آ کر ایک بار پھر مولا کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے قدموں پر گر کر عرض کیاکہ آقاؐآپ کی سب سے پہلے بے ادبی بھی میں نے کی تھی اور سب سے پہلے سر قربان کرنا بھی میرا حق ہے، مجھے میرا حق ملنا چاہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار