

Loading content...
او کوفیو! تم ایک ظلم عظیم کے مرتکب ہورہے ہو پہلے تم نے ہزاروں خطوط لکھ کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو کوفہ آنے پر مجبور کیا، جب وہ تمہارے کہنے پر کوفہ تشریف لے آئے تو انہیں کوفہ میں داخل ہونے سے روک دیا، مجھے بتاؤ کہ آج تک کسی نے اپنے مہمان پر ایسا ظلم بھی کیا ہے کہ کیا کسی نے اپنا ہی مہمان شہید کرنے کیلئے قرآن کی قسمیں کھائی ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار