

Loading content...
مگر میرا خیال یہ ہے کہ جناب حرعلیہ السلام کے ایک ہی فرزند تھے جن کا نام علی بن حرعلیہ السلام ہے اور اگر بکیر نام کے کوئی فرزند تھے تو وہ کربلا میں موجود نہیں تھے، میں ان کے بارے میں کوئی حتمی بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں کیونکہ میںان کے بارے میں زیادہ تحقیق نہیں کر سکا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار