

Loading content...
پھر اس کے بعد اپنے بیٹے سے فرمایا کہ آج آپ نے بھی کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں اپنی جان کا نذرانہ اپنا سر پیش کرنا ہے اورمجھے خوف ہے کہ کہیں آپ چھوڑ نہ جائیں اس لئے ہم سب سے پہلے آپ کو قربان کرنا چاہتے ہیںاور اپنی نظروں کے سامنے آپ کو قربان ہوتا دیکھنا چاہتا ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار