

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ میں کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے ساتھ ساتھ رہا ہوں اسی وجہ سے میںحاضر نہیں ہو سکا، انہوں نے فرمایا بیٹا تم نے بہت بڑی غلطی کی ہے فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا راستہ روک کر تم نے اپنے لئے جہنم کا راستہ کھول لیا ہے، اگر تم شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت اور نجات چاہتے ہو تو اپنا سر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نعلین پر قربان کردو، ورنہ کل شفاعت اور نجات کی کوئی توقع نہ رکھنا۔ (R_269)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار