

Loading content...
انہوں نے سب سے پہلے اپنے فرزند کو بلایا انہیں اپنے سامنے کھڑا کے فرمایا کہ جس وقت میں ابن زیاد ملعون کے قصر سے کوفہ کے صحرائوں کی ناکہ بندی کا حکم لے کر باہر نکلا تھا اور میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے مزار کے قریب سے گزرا تھاتو آسمان کی طرف سے ایک آواز آئی تھی،اے حرعلیہ السلام تمہیں جنت کی مبارک ہو…(R_268)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار