

Loading content...
جناب حرعلیہ السلام نے روتے ہوئے عرض کیا آقا میں نے سنا تھا کہ اللہ بہت کریم ہے مگر میں اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ دیکھا آج ہے کہ اللہ کتنا کریم ہے اور اگر کوئی مجھ سے پوچھے تو میں کہوں گا کہ اللہ لاکھ کریم اور مہربان ہو گا مگر آپ کی پاک بہنوں صلواة اللہ علیہن سے زیادہ کریم نہیں ہوگا کیونکہ یہ مجھ جیسے مجرم کو بھی بھائی کہہ رہی ہیں، میں تو ان کی کریمی کا اندازہ ہی نہیں کر سکتا، امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اب آپ بار بار اپنے آپ کو مجرم نہ کہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار