

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ کیوں رو رہے ہیں آپ نے ہمارے رہوار کی لگام نہیں پکڑی تھی بلکہ امراِلٰہی نے پکڑی تھی، آپ نے ہمیں نہیں روکا تھا بلکہ ہمیں تو رضائے اِلٰہی نے روکا تھا، آپ ہمیں اس جنگل میں نہیں لائے بلکہ ازلی میثاق کا عہد ہمیں اس ویرانے میں لایا ہے،آپ نے ہمیں یہ دن نہیں دکھا یا بلکہ حکم حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ دن دکھا یا ہے، آپ کیوں پریشان ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار