

Loading content...
سرکار مجھے اپنی گستاخیوں کی معافی دیں مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے میری ایک غلطی کی وجہ سے ساری پاک آل یہاں اس بیابان میں آ گئی ہے ،اے شہنشاہ پاک علیہ الصلوات والسلام جس وقت میں نے آپ کے راہوار کی لگام پکڑی تھی اس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کا تڑپنا مجھے نہیں بھولتا اے میرے پاک شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام مجھے معاف کر دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار