

Loading content...
جس وقت یہ کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچے تو شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کرسی سے اٹھے اور چند قدم چل کر جناب حرسلام اللہ علیہ کا استقبال کیا، جونہی یہ اپنے پاک شہنشاہعلیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچے تو پیشانی کے بل شہنشاہ پاک علیہ الصلوات والسلام کے قدموں میں گرگئے اور رو رو کر عرض کیا سرکارؐ مجھے معاف فرما دیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار