

Loading content...
اس وقت جناب حر علیہ سلام نے کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا اے شہنشاہِ وفا مجھے آج قسمت سے یہ وجدان نصیب ہوا ہے میرے زخمی دل کو تو اپنی غلطی کا احساس کھا گیا ہے میں تو آج اپنی زندگی کا سودا کرکے اپنے مالک سے معافی کا طلبگار بن کر آیا ہوں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار