

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ جس وقت یہ امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچے تو ان کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے، انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ سر پہ رکھے ہوئے تھے، انہیں آتا دیکھ کر علمبردارِ فوج خدا علیہ الصلوات والسلام نے آگے بڑھ کر انہیں روکا اور اپنے شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی حفاظت کے پیش نظر انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار