

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ جس وقت یہ لشکرِ شام سے کچھ آگے نکل آئے تو انہوں نے اپنے غلام سے فرمایا کہ آپ کو علم ہے کہ میں کتنا بڑا گنہگار ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ ایسے گناہ سوائے اپنے خون کے کسی اور چیزسے نہیں دھوئے جا سکتے، تم ایسے کرو کہ میرے دونوں ہاتھ پس پشت باندھ دو اور مجھے مجرم کی طرح شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں پیش کردو اس طرح شاید وہ مجھے معاف فرمادیں کیونکہ میں کوئی معمولی مجرم تو نہیں ہوں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار