

Loading content...
میں نے ان کی حالت دیکھی ان کے جسم پر کپکپی تھی، چہرے پر پسینہ اور رُخ پر زردی چھائی ہوئی تھی میں نے کہا ا ے حرسلام اللہ علیہ میں تو آپ کو عرب کے عظیم اشجعیان میں سے سمجھتا تھااور اگرکوئی مجھ سے پوچھتا تھا کہ عرب کا سب سے بڑا بہادر کون ہے تو میںہمیشہ آپ کا نام لیتا تھا مگر آج آپ کی یہ کیا حالت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار