

Loading content...
مہاجر ابن اوس روایت کرتا ہے کہ میں جناب حرعلیہ السلام کی دائیں جانب موجود تھا ،ان کے ساتھ ان کے بڑے فرزند کھڑے تھے، میں نے دیکھا کہ جناب حرعلیہ السلام نے ایک اشارہ کیا، اس کے بعد ان کے فرزند اور غلام نے آہستہ آہستہ اپنے گھوڑوں کو ایک طرف سے آگے بڑھانا شروع کیا، میں نے کہا اے حرعلیہ السلام کیا تم نے اکیلے ہی فوج خدا پر حملہ کرنے کا ارادہ تو نہیںکر لیا ؟ انہوں نے کوئی جواب نہیںدیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار