

Loading content...
اس وقت کسی کااس فوج ملعون سے نکل کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی طرف جانا ناممکن تھا کیونکہ سامنے ہزاروں کی تعداد میں تیر انداز کھڑے تھے اگر انہیں حکم ہو جاتا اور وہ یکلخت تیروں کی بارش کر دیتے تو وہاں سے نکل کر جانا ناممکن ہو جاتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار