

Loading content...
انہوں نے اسے کوئی جواب نہیں دیا بلکہ اس سے سوال کیا کہ کیا تم نے میرے گھوڑے کو پانی پلایا تھا؟غلام نے عرض کیا کہ جی میں نے اسے پانی پلایا تھا، اس وقت جناب حرعلیہ السلام نے فرمایا کہ آئندہ تمہیں پانی نہیں پلانا پڑے گا، غلام کہتا ہے مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی … (R_266)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار