

Loading content...
قرة بن قیس ریاحی روایت کرتا ہے کہ روزِ عاشور نماز صبح کے بعد جنگ کے طبل بجنا شروع ہوگئے، اس کے ساتھ ہی فوجوں کی صفیں استوار ہونا شروع ہوگئیں، ایک طرف لاکھوں کی تعداد میں فوج تھی، دوسری طرف سو سے بھی کم جوان تھے ، مگر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے اپنی اس چھوٹی سی فوج کو اس طرح ترتیب دی جیسے کسی بہت بڑے لشکر کو ترتیب دی جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار